فزعمت حفصة أنها قصتها على النبي صلى الله عليه وسلم فقال " إن عبد الله رجل صالح لو كان يكثر الصلاة من الليل ". قال الزهري وكان عبد الله بعد ذلك يكثر الصلاة من الليل.
sanad
امالمؤمنین حضرت حفصہ رضیاللہعنہا نے جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس خواب کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ عبداللہ نیک مرد ہے ۔ کاش وہ رات میں نماز زیادہ پڑھا کرتا ۔ زہری نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے بعد وہ رات میں نفلی نماز زیادہ پڑھا کرتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment