حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، عن حمزة بن عبد الله ، عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " بينا أنا نائم أتيت بقدح لبن فشربت منه ، ثم أعطيت فضلي عمر بن الخطاب ". قالوا فما أولته يا رسول الله قال " العلم ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ‘ ان سے عقیل نے ‘ ان سے ابنشہاب نے ‘ ان سے حمزہ بنعبداللہ نے اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا ۔ میں نے اس میں سے پیا پھر میں نے اپنا بچا ہوا ۔ عمر بنخطاب کو دے دیا ۔ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعبیر کیا لی ؟ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ علم سے تعبیر لی ۔
No comments:
Post a Comment