حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب على المنبر يقول " إنكم ملاقو الله حفاة عراة غرلا ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنجبیر نے ، ان سے عبداللہبنعباس رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ منبر پر خطبہ میں فرما رہے تھے کہ تم اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملو گے کہ ننگے پاؤں ، ننگے جسم اور بغیر ختنہ ہو گے ۔
No comments:
Post a Comment