حدثني محمد بن العلاء ، حدثنا أبو أسامة ، عن بريد ، عن أبي بردة ، عن أبي موسى ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ، ومن كره لقاء الله كره الله لقاءه ".
مجھ سے محمد بن علاء نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابواسامہ نے ، ان سے یزید بنعبداللہ نے ، ان سے ابوبردہ نے ، ان سے ابوموسیٰاشعری رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ سے ملنے کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو پسند کرتا ہے اور جو شخص اللہ سے ملنے کو ناپسندکرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment