حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا شعبة ، عن موسى بن أنس ، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم "لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا"
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے موسیٰ ٰ بن انس نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تمہیں وہ معلوم ہوتا جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ ۔
No comments:
Post a Comment