حدثنا يحيى بن بكير ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، عن سعيد بن المسيب ، أن أبا هريرة ـ رضى الله عنه ـ كان يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ، ولبكيتم كثيرا ".
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنمسیب نے بیان کیاکہ
حضرت ابو ہریر ہ رضیاللہعنہ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اگر تمہیں وہ معلوم ہو جائے جو میں جانتا ہوں تو تم ہنستے کم اور روتے زیادہ ۔
No comments:
Post a Comment