حدثنا إسماعيل ، قال حدثني مالك ، عن أبي الزناد ، عن الأعرج ، عن أبي هريرة ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " حجبت النار بالشهوات ، وحجبت الجنة بالمكاره ".
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے اماممالک نے بیان کیا ، ان سے ابوالزناد نے ، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ خواہشات نفسانی سے ڈھک دی گئی ہے اورجنت مشکلات اور دشواریوں سے ڈھکی ہوئی ہے ۔
No comments:
Post a Comment