حدثنا أبو نعيم ، حدثنا زكرياء ، عن عامر ، قال سمعت عبد الله بن عمرو ، يقول قال النبي صلى الله عليه وسلم " المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده ، والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه ".
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے زکریا نے بیان کیا ، ان سے عامر نے بیان کیا ، انہوں نے عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما سے سنا ، کہاکہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں کو اپنی زبان اور ہاتھ سے ( تکلیف پہنچنے سے ) محفوظ رکھے اور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں سے رک جائے جس سے اللہ نے منع کیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment