حدثنا مسدد ، حدثنا إسماعيل ، حدثنا أيوب ، عن حميد بن هلال ، عن أبي بردة ، قال أخرجت إلينا عائشة كساء وإزارا غليظا فقالت قبض روح النبي صلى الله عليه وسلم في هذين.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ، ان سے ایوبسختیانی نے بیان کیا ، ان سے حمید بن ہلال نے اور ان سے ابوبردہ نے بیان کیا کہ
حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے ہمیں ایک موٹی کملی ( کساء ) اور ایک موٹی ازار نکال کر دکھائی اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح ان ہی دو کپڑوں میں قبض ہوئی تھی ۔
No comments:
Post a Comment