حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا سفيان ، عن عاصم ، وعبدة ، عن زر بن حبيش ، قال سألت أبى بن كعب عن المعوذتين ، فقال سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال قيل لي فقلت فنحن نقول كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے عاصم اورعبدہ نے ، ان سے زربن حبیش نے بیان کیا
انہوں نے ابی بن کعب رضیاللہعنہ سے معوذتین کے بارے میں پوچھاتو انہوں نے بیان کیا کہ یہ مسئلہ میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا ۔ آنحضرت نے فرمایا کہ مجھے ( جبرائیل علیہالسلام ) کی زبانی کہا گیا ہے کہ یوں کہہ کہ اعوذبرب الفلق الخ میں نے اسی طرح کہا چنانچہ ہم بھی وہی کہتے ہیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ۔
No comments:
Post a Comment