حدثنا عبد الله بن أبي شيبة ، حدثنا عبد الرحمن ، عن سفيان ، عن حبيب بن أبي ثابت ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، أن عمر ـ رضى الله عنه ـ سألهم عن قوله تعالى { إذا جاء نصر الله والفتح} قالوا فتح المدائن والقصور قال ما تقول يا ابن عباس قال أجل أو مثل ضرب لمحمد صلى الله عليه وسلم نعيت له نفسه.
ہم سے عبداللہبنابی شیبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا ، ان سے سفیان ثوری نے ، ان سے حبیب بن ابی ثابت نے ، ان سے سعیدبنجبیر نے اور ان سے ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہ
حضرت عمر رضیاللہعنہ نے بوڑھے بدری صحابہ سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد اذا جاء نصر اللہ یعنی جب اللہ کی مدد اور فتح آ پہنچی کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس سے اشارہ بہت سے شہروں اور ملکوں کے فتح ہونے کی طرف ہے ۔ حضرت عمر رضیاللہعنہ نے کہا ابنعباس رضیاللہعنہما تمہارا کیا خیال ہے ؟ حضرت ابنعباس رضی اللہ عنما نے جواب دیا کہ اس میں آپ کی وفات کی خبر یا ایک مثال ہے گویا آپ کی موت کی آپ کو خبر دی گئی ہے ۔
No comments:
Post a Comment