حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا هشيم ، حدثنا أبو بشر ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ أنه قال في الكوثر هو الخير الذي أعطاه الله إياه. قال أبو بشر قلت لسعيد بن جبير فإن الناس يزعمون أنه نهر في الجنة. فقال سعيد النهر الذي في الجنة من الخير الذي أعطاه الله إياه.
ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا ، ان سے ابوالبشر نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنجبیر نے بیان کیا
اور ان سے حضرت عبداللہبنعباس رضیاللہعنہما نے ” کوثر “ کے متعلق کہ وہ خیر کثیر ہے جو اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دی ہے ۔ ابو بشر نے بیان کیا کہ میں نے سعیدبنجبیر سے عرض کی ، لوگوں کا خیال ہے کہ اس سے جنت کی ایک نہر مراد ہے ؟ سعید نے کہا کہ جنت کی نہر بھی اس خیر کثیر میں سے ایک ہے جو اللہ تعالیٰ نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دی ہے ۔
No comments:
Post a Comment