حدثنا آدم ، حدثنا شيبان ، حدثنا قتادة ، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ قال لما عرج بالنبي صلى الله عليه وسلم إلى السماء قال " أتيت على نهر حافتاه قباب اللؤلؤ مجوفا فقلت ما هذا يا جبريل قال هذا الكوثر ".
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شیبان بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے بیان کیا ، ان سے انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آنحضرت نے فرمایا کہ میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے ۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل ! یہ نہر کیسی ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوضکوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے ۔ )
No comments:
Post a Comment