حدثنا يحيى بن سليمان ، قال حدثني ابن وهب ، قال أخبرني مالك ، عن زيد بن أسلم ، عن أبي صالح السمان ، عن أبي هريرة ، رضى الله عنه سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن الحمر فقال " لم ينزل على فيها شىء إلا هذه الآية الجامعة الفاذة { فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره * ومن يعمل مثقال ذرة شرا يره}".
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابنوہب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا مجھ کو اماممالک نے خبر دی ، انہیں زید بن اسلم نے ، انہیں ابوصالح نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس اکیلی عام آیت کے سوا مجھ پر اس کے بارے میں اور کوئی خاص حکم نازل نہیں ہوا ہے یعنی سو جو کوئی ذرہ برابر نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا اور جو کوئی ذرہ برابر برائی کرے گا وہ اسے بھی دیکھ لے گا ۔
No comments:
Post a Comment