حدثنا معاذ بن فضالة ، حدثنا هشام ، عن يحيى ، عن ابن حكيم ، عن سعيد بن جبير ، أن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال في الحرام يكفر. وقال ابن عباس { لقد كان لكم في رسول الله إسوة حسنة}.
ہم سے معاذ بن فضالہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن سعید قطان نے ، ان سے ابن حکیم نے ، ان سے سعیدبنجبیر نے اور ان سے ابنعباس نے کہا کہ
اگر کسی نے اپنے اوپر کوئی حلال چیز حرام کر لی تو اس کا کفارہ دینا ہو گا ۔ ابنعباس نے کہا لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ یعنی ” بیشک تمہارے لئے تمہارے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے ۔ “
No comments:
Post a Comment