حدثنا مسلم ، حدثنا هشام ، حدثنا قتادة ، عن أنس ، قال قنت رسول الله صلى الله عليه وسلم شهرا بعد الركوع يدعو على أحياء من العرب.
ہم سے مسلمبنابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشامدستوائی نے بیان کیا ، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کے بعد ایک مہینہ تک قنوت پڑھی جس میں آپ عرب کے چند قبائل ( رعل و ذکوان وغیرہ ) کے لیے بددعا کرتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment