حدثنا عبد الله بن محمد ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، سمع جابرا ، يقول الذي قتل خبيبا هو أبو سروعة.
ہم سے عبداللہ بنمحمد مسندی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، انہوں نے جابر سے سنا کہ
خبیب رضیاللہعنہ کو ابوسروعہ ( عقبہ بنعامر ) نے قتل کیا تھا ۔
No comments:
Post a Comment