حدثنا عبد العزيز بن عبد الله ، حدثني محمد بن جعفر ، عن عبد الله بن عبد الرحمن ، أنه سمع أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " فضل عائشة على النساء كفضل الثريد على الطعام ".
ہم سے عبدالعزیز بنعبداللہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن عبدالرحمٰن نے اور انہوں نے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عائشہ رضیاللہعنہا کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت اور تمام کھانوں پر ۔
No comments:
Post a Comment