حدثني محمد بن بشار ، حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد ، حدثنا ابن عون ، عن القاسم بن محمد ، أن عائشة ، اشتكت ، فجاء ابن عباس فقال يا أم المؤمنين ، تقدمين على فرط صدق على رسول الله صلى الله عليه وسلم وعلى أبي بكر.
محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوہاب بن عبدالمجید نے بیان کیا ، ہم سے ابنعون نے بیان کیا ، ان سے قاسم بنمحمد نے کہ
حضرت عائشہ رضیاللہعنہا بیمار پڑیں تو حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما عیادت کے لیے آئے اور عرض کیا ، امالمؤمنین ! آپ تو سچے جانے والے کے پاس جا رہی ہیں ، یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر کے پاس ۔ ( عالم برزخ میں ان سے ملاقات مراد تھی ) ۔
No comments:
Post a Comment