حدثنا مسدد ، حدثنا عبد الوارث ، عن خالد ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، ، قال ضمني النبي صلى الله عليه وسلم إلى صدره وقال " اللهم علمه الحكمة ".
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، ان سے خالد نے ، ان سے عکرمہ نے کہ
ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہا : مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینے سے لگایا اور فرمایا اے اللہ ! اسے حکمت کا علم عطا فرما ۔
No comments:
Post a Comment