حدثنا ابن نمير ، عن محمد بن عبيد ، حدثنا إسماعيل ، عن قيس ، أن بلالا ، قال لأبي بكر إن كنت إنما اشتريتني لنفسك فأمسكني ، وإن كنت إنما اشتريتني لله فدعني وعمل الله.
ہم سے ابن نمیر نے بیان کیا ، ان سے محمد بن عبید نے کہا ، ہم سے اسماعیل نے بیان کیا ، اور ان سے قیس نے کہ
حضرت بلال رضیاللہعنہ نے حضرت ابوبکر رضیاللہعنہ سے کہا ، اگر آپ نے مجھے اپنے لیے خریدا ہے تو پھر اپنے پاس ہی رکھئے اور اگر اللہ کے لیے خریدا ہے تو پھر مجھے آزاد کر دیجئیے اور اللہ کے راستے میں عمل کرنے دیجئیے ۔
No comments:
Post a Comment