حدثنا أبو نعيم ، حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة ، عن محمد بن المنكدر ، أخبرنا جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ قال كان عمر يقول أبو بكر سيدنا ، وأعتق سيدنا. يعني بلالا.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی سلمہ نے بیان کیا ، ان سے محمد بن منکدر نے کہا ہم کو جابربنعبداللہ رضیاللہعنہما نے خبر دی کہ حضرت عمر رضیاللہعنہ کہا کرتے تھے کہ
ابوبکر رضیاللہعنہ ہمارے سردار ہیں اور ہمارے سردار کو انہوں نے آزاد کیا ہے ، ان کی مراد حضرت بلا ل حبشی رضیاللہعنہ سے تھی ۔
No comments:
Post a Comment