حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، رضى الله عنها أن قريشا ، أهمهم شأن المخزومية ، فقالوا من يجترئ عليه إلا أسامة بن زيد ، حب رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے کہ
قریش مخزومیہ عورت کے معاملے کی وجہ سے بہت رنجیدہ تھے ، ۔ انہوں نے یہ فیصلہ آپس میں کیا کہ اسامہ بنزید رضیاللہعنہما کے سوا ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو انتہائی عزیز ہیں ، ( اس عورت کی سفارش کے لیے ) اور کون جرات کر سکتا ہے !
No comments:
Post a Comment