حدثنا يحيى بن قزعة ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت دخل على قائف والنبي صلى الله عليه وسلم شاهد ، وأسامة بن زيد وزيد بن حارثة مضطجعان ، فقال إن هذه الأقدام بعضها من بعض. قال فسر بذلك النبي صلى الله عليه وسلم وأعجبه ، فأخبر به عائشة.
ہم سے یحییٰ بن قزعہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بنسعد نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
ایک قیافہشناس میرے یہاں آیا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت وہیں تشریف رکھتے تھے اور اسامہ بنزید اور زیدبنحارثہ ( ایک چادر میں ) لیٹے ہوئے تھے ۔ ( منہ اور جسم کا سارا حصہ قدموں کے سوا چھپا ہوا تھا ) اس قیافہشناس نے کہا کہ یہ پاؤں بعض ، بعض سے نکلے ہوئے معلوم ہوتے ہیں ۔ ( یعنی باپ بیٹے کے ہیں ) قیافہشناس نے پھر بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کے اس اندازہ پر بہت خوش ہوئے اور پھر آپ نے عائشہ رضیاللہعنہا سے بھی یہ واقعہ بیان فرمایا ۔
No comments:
Post a Comment