فلقيت أبا لبابة فأخبرني أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا تقتلوا الجنان ، إلا كل أبتر ذي طفيتين ، فإنه يسقط الولد ، ويذهب البصر ، فاقتلوه ".
پھرمیری ملاقات ایک دن ابولبابہ رضی اللہ عنہ سے ہوئی ، تو انہوں نے مجھے خبر دی کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کہ پتلے یا سفید سانپوں کو نہ مارا کرو ۔ البتہ دم کٹے ہوئے سانپ کو جس پر دو سفید دھاریاں ہوتی ہیں اس کو مار ڈالو ، کیونکہ یہ اتنا زہریلا ہے کہ حاملہ کے حمل کو گرا دیتا ہے اور آدمی کو اندھا بنا دیتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment