حدثنا مالك بن إسماعيل ، حدثنا جرير بن حازم ، عن نافع ، عن ابن عمر ، أنه كان يقتل الحيات.
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا اور ان سے نافع نے کہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سانپوں کو مار ڈالا کرتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment