حدثنا مسدد ، حدثنا عبد العزيز بن المختار ، حدثنا عبد الله الداناج ، قال حدثني أبو سلمة بن عبد الرحمن ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " الشمس والقمر مكوران يوم القيامة ".
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن فیروز داناج نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قیامت کے دن سورج اور چاند دونوں تاریک ( بینور ) ہو جائیں گے ۔
No comments:
Post a Comment