حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَائِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِهَا
حضرت قعنبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سے روایت ہے کہ امام مالک کا کہنا ہے کہ نماز فرض ہو یا نفل اسکے اول، اوسط اور آخر میں دعا کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment