Thursday, 16 November 2017

Sunan Abu Dawood Hadith No 760

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ کَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ کَبَّرَ وَيَقُولُ
محمدبن رافع، ابونوح، حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔

No comments:

Post a Comment