وقال أبو عوانة عن عاصم ، عن أبي وائل ، عن الأشعري ، أنه قال لعبد الله تعلم الأيام التي ذكر النبي صلى الله عليه وسلم أيام الهرج. نحوه. قال ابن مسعود سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء ".
اور ابو عوانہ نے بیان کیا ‘ ان سے عاصم نے ‘ ان سے ابووائل نے اور ان سے ابوموسیٰاشعری رضیاللہعنہ نے کہ انہوں نے عبداللہ رضیاللہعنہ سے کہا ۔
آپ وہ حدیث جانتے ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہرج کے دنوں وغیرہ کے متعلق بیان کی ۔ ابنمسعود رضیاللہعنہما نے کہا کہ میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا تھا کہ وہ بدبخت ترین لوگوں میں سے ہوں گے جن کی زندگی میں قیامت آئے گی ۔
No comments:
Post a Comment