حدثنا محمد ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبة ، عن واصل ، عن أبي وائل ، عن عبد الله ، وأحسبه ، رفعه قال " بين يدى الساعة أيام الهرج ، يزول العلم ، ويظهر فيها الجهل ". قال أبو موسى والهرج القتل بلسان الحبشة.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے غندر نے ‘ کہا ہم سے شعبہ نے ‘ ان سے واصل نے ‘ ان سے ابووائل نے اور ان سے عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے اور میرا خیال ہے کہ
اس حدیث کو انہوں نے مرفوعاً بیان کیا ‘ کہا کہ قیامت سے پہلے ہرج کے دن ہوں گے ‘ ان میں علم ختم ہو جائے گا اور جہالت غالب ہو گی ۔ ابوموسیٰ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ حبشی زبان میں ہرج بمعنی قتل ہے ۔
No comments:
Post a Comment