حدثنا إسماعيل ، حدثني ابن وهب ، عن عمرو ، عن بكير ، عن بسر بن سعيد ، عن جنادة بن أبي أمية ، قال دخلنا على عبادة بن الصامت وهو مريض قلنا أصلحك الله حدث بحديث ، ينفعك الله به سمعته من النبي ، صلى الله عليه وسلم. قال دعانا النبي صلى الله عليه وسلم فبايعناه
ہم سے اسماعیلبنابیاویس نے بیان کیا ، کہا مجھ سے عبداللہ بنوہب نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن حارث نے ، ان سے بکیر بنعبداللہ نے ، ان سے بسر بن سعید نے ، ان سے جنادہ بن ابی امیہ نے بیان کیا کہ
ہم عبادہ ابن صامت رضیاللہعنہ کی خدمت میں پہنچے وہ مریض تھے اور ہم نے عرض کیا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے ۔ کوئی حدیث بیان کیجئے جس کا نفع آپ کو اللہ تعالیٰ پہنچائے ۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیلۃالعقبہ میں سنا ہے کہ آپ نے ہمیں بلایا اور ہم نے آپ سے بیعت کی ۔
No comments:
Post a Comment