حدثنا أبو النعمان ، حدثنا حماد بن زيد ، عن الجعد أبي عثمان ، حدثني أبو رجاء العطاردي ، قال سمعت ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " من رأى من أميره شيئا يكرهه فليصبر عليه ، فإنه من فارق الجماعة شبرا فمات ، إلا مات ميتة جاهلية ".
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حماد بنزید نے بیان کیا ، ان سے جعد ابی عثمان نے بیان کیا ، ان سے ابورجاء العطاردی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ
میں نے ابنعباس رضیاللہعنہما سے سنا ، ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے امیر کی کوئی ناپسند چیز دیکھی تو اسے چاہے کہ صبر کرے اس لیے کہ جس نے جماعت سے ایک بالشت بھر جدائی اختیار کی اور اسی حال میں مرا تو وہ جاہلیت کی سی موت مرے گا ۔
No comments:
Post a Comment