فقصصتها على حفصة فقصتها حفصة على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم " إن عبد الله رجل صالح ". فقال نافع لم يزل بعد ذلك يكثر الصلاة.
بعد میں میں نے اس کا ذکر اپنی بہن حفصہ رضیاللہعنہا سے کیا اور انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ،
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ( سن کر ) فرمایا ۔ عبداللہ مرد نیک ہے ۔ ( اگر رات کو تہجد پڑھتا ہوتا ) نافع کہتے ہیں کہ عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے جب سے یہ خواب دیکھا وہ نفل نماز بہت پڑھا کرتے تھے ۔ مٹکے جن پر موٹھ کی لکڑیاں کھڑی کرتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment