حدثنا سعيد بن أبي مريم ، أخبرنا محمد بن جعفر ، قال حدثني أبو حازم ، قال سمعت سهل بن سعد ، قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " يحشر الناس يوم القيامة على أرض بيضاء عفراء كقرصة نقي ". قال سهل أو غيره ليس فيها معلم لأحد.
ہم سے سعید بن ابومریم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو محمد بن جعفر نے خبر دی ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوحازم سلمہ بن دینار نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے سہلبنسعد الساعدی رضیاللہعنہ سے سنا کہا کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” قیامت کے دن لوگوں کا حشر سفید و سرخی آمیز زمین پر ہو گا جیسے میدہ کی روٹی صاف و سفید ہوتی ہے ۔ اس زمین پر کسی ( چیز ) کا کوئی نشان نہ ہو گا “ ۔
No comments:
Post a Comment