حدثنا محمد بن مقاتل ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا يونس ، عن الزهري ، حدثني سعيد بن المسيب ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " يقبض الله الأرض ، ويطوي السماء بيمينه ، ثم يقول أنا الملك أين ملوك الأرض ".
ہم سے مقاتل مروزی نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبداللہبنمبارک نے خبر دی ، کہا ہم کو یونس بنیزید ایلی نے خبر دی ، انہیں زہری نے ، کہا مجھ سے سعیدبنمسیب نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، ” اللہ تعالیٰ زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ۔ پھر فرمائے گا کہ اب میں ہوں بادشاہ ۔ آج زمین کے بادشاہ کہاں گئے ؟ “
No comments:
Post a Comment