حدثني عبد الله بن محمد ـ هو الجعفي ـ حدثنا وهب بن جرير ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، وأبي التياح ، عن أنس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " بعثت أنا والساعة كهاتين ".
مجھ سے عبداللہ بنمحمد جعفی نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہب بن جریرنے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ اور ابوالتیاح نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اور قیامت ان دونوں ( انگلیوں ) کی طرح ( نزدیک نزدیک ) بھیجے گئے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment