حدثنا سعيد بن أبي مريم ، حدثنا أبو غسان ، حدثنا أبو حازم ، عن سهل ، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " بعثت أنا والساعة هكذا ". ويشير بإصبعيه فيمد بهما.
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابو غسان نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوحازم نے بیان کیا ، ان سے سہل رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میں اورقیامت اتنے نزدیک نزدیک بھیجے گئے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دوانگلیوں کے اشارہ سے ( اس نزدیکی کو ) بتایا پھر ان دونوں کو پھیلا یا ۔
No comments:
Post a Comment