حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال أخبرني سالم بن عبد الله ، أن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " إنما الناس كالإبل المائة لا تكاد تجد فيها راحلة ".
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، ان سے زہری نے بیان کیا ، انہوں نے کہامجھ کو سالمبنعبداللہ نے خبر دی اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیاکہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں کی مثال اونٹوں کی سی ہے قریب ہے کہ تو ان میں سے ایک کو بھی سواری کے قابل نہ پائے ۔
No comments:
Post a Comment