حدثنا محمد بن سنان ، حدثنا فليح بن سليمان ، حدثنا هلال بن علي ، عن عطاء بن يسار ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " إذا ضيعت الأمانة فانتظر الساعة ". قال كيف إضاعتها يا رسول الله قال " إذا أسند الأمر إلى غير أهله ، فانتظر الساعة ".
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہلال بن علی نے بیان کیا ، ان سے عطاء بن یسار نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو ۔ پوچھا یا رسول اللہ ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی ؟ فرمایا جب کام نااہل لوگوں کے سپرد کر دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو ۔
No comments:
Post a Comment