حدثنا محمد بن كثير ، حدثنا سفيان ، عن أبي حازم ، عن سهل بن سعد ، قال كنا نقيل ونتغدى بعد الجمعة.
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، ان سے ابوحازم نے اور ان سے حضرت سہلبنسعدساعدی رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
ہم کھانا اور قیلولہ نماز جمعہ کے بعد کیا کرتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment