حدثنا أحمد بن يونس ، حدثنا إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابن شهاب ، عن سعيد بن المسيب ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " الفطرة خمس الختان ، والاستحداد ، وقص الشارب ، وتقليم الأظفار ، ونتف الآباط ".
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابراہیم بنسعد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابنشہاب نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنمسیب نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ نے فرمایا کہ پانچ چیزیں ختنہ کرانا ، زیر ناف مونڈنا ، مونچھ کترانا ، ناخن ترشوانا اور بغل کے بال نوچنا پیدائشی سنتیں ہیں ۔
No comments:
Post a Comment