حدثنا مسدد: حدثنا حماد ، عن عبد العزيز بن صهيب ، عن أنس بن مالك رضي الله عنه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم اتخذ خاتما من فضة ، ونقش فيه: محمد رسول الله ، وقال: (إني اتخذت خاتما من ورق ، ونقشت فيه: محمد رسول الله ، فلا ينقش أحد على نقشه).
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حماد بنزید نے بیان کیا ، ان سے عبدالعزیز بن صہیب نے اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں یہ نقش کھدوایا ” محمد رسول اللہ “ اور لوگوں سے کہہ دیا کہ میں نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوا کر اس پر محمد رسول اللہ نقش کروایا ہے ۔ اس لیے اب کوئی شخص یہ نقش اپنی انگوٹھی پر نہ کھدوائے ۔
No comments:
Post a Comment