حدثنا عبد الله بن مسلمة ، عن مالك ، عن عبد الله بن دينار ، عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبس خاتما من ذهب فنبذه فقال " لا ألبسه أبدا ". فنبذ الناس خواتيمهم.
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے اماممالک نے ، ان سے عبداللہبندینار نے اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( حرمت سے پہلے ) سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے پھر حرمت کا حکم آنے پر آپ نے اسے پھینک دیا اور فرمایا کہ میں اب سے کبھی نہیں پہنوں گا اور لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں ۔
No comments:
Post a Comment