حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن عبيد الله ، قال حدثني نافع ، عن عبد الله ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم اتخذ خاتما من ذهب ، وجعل فصه مما يلي كفه ، فاتخذه الناس ، فرمى به ، واتخذ خاتما من ورق أو فضة.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰبنابیکثیر نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے نافع نے بیان کیا اور ا ن سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی جانب رکھا پھر کچھ دوسرے لوگوں نے بھی اسی طرح کی انگوٹھیاں بنوالیں ۔ آخر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پھینک دیا اور چاندی کی انگوٹھی بنوالی ۔
No comments:
Post a Comment