حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، أخبرني أنس بن مالك ، ح وقال الليث حدثني يونس ، عن ابن شهاب ، قال أخبرني أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ قال أرسل النبي صلى الله عليه وسلم إلى الأنصار ، وجمعهم في قبة من أدم.
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، انہیں زہری نے اور انہیں حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے خبر دی ( دوسری سند ) اور لیثبنسعد نے کہا کہ مجھ سے یونس نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے کہا کہ مجھ سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے خبر دی کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلوایا اور انہیں لال چمڑے کے ایک خیمہ میں جمع کیا ۔
No comments:
Post a Comment