حدثنا عبد الله بن محمد ، أخبرنا ابن عيينة ، عن عمرو ، سمع جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ قال أتى النبي صلى الله عليه وسلم عبد الله بن أبى بعد ما أدخل قبره ، فأمر به فأخرج ، ووضع على ركبتيه ، ونفث عليه من ريقه ، وألبسه قميصه ، والله أعلم.
ہم سے عبداللہ بنمحمد مسندی نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابنعیینہ نے خبر دی ، انہیں عمرو نے اور انہوں نے حضرت جابربنعبداللہ رضیاللہعنہما سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہبنابی ( منافق ) کے پاس جب اسے قبر میں داخل کیا جا چکا تھا تشریف لائے پھر آپ کے حکم سے اس کی لاش نکالی گئی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھٹنوں پر اسے رکھا گیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر دم کرتے ہوئے اپنی قمیص پہنائی اور اللہ ہی خوب جاننے والا ہے ۔
No comments:
Post a Comment