حدثنا قتيبة ، حدثنا حماد ، عن أيوب ، عن نافع ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ أن رجلا ، قال يا رسول الله ما يلبس المحرم من الثياب فقال النبي صلى الله عليه وسلم " لا يلبس المحرم القميص ، ولا السراويل ، ولا البرنس ، ولا الخفين ، إلا أن لا يجد النعلين ، فليلبس ما هو أسفل من الكعبين ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے حماد بن سلمہ نے بیان کیا ، ان سے ایوبسختیانی نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
ایک صاحب نے عرض کیا یا رسول اللہ ! محرم کس طرح کا کپڑا پہنے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ محرم قمیص ، پاجامہ ، برنس ( ٹوپی یا سر پر پہننے کی کوئی چیز ) اور موزے نہیں پہنے گا البتہ اگراسے چپل نہ ملیں تو موزوں ہی کو ٹخنوں تک کاٹ کر پہن لے ۔ وہ ہی جوتی کی طرح ہو جائیں گے ۔
No comments:
Post a Comment