وقال عفان حدثنا سليم بن حيان ، حدثنا سعيد بن ميناء ، قال سمعت أبا هريرة ، يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر ، وفر من المجذوم كما تفر من الأسد ".
اور عفان بن مسلم ( امامبخاری کے شیخ ) نے کہا ( ان کو ابونعیم نے وصل کیا ) ہے کہ ہم سے سلیم بن حیان نے بیان کیا ، ان سے سعیدبنمیناء نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چھوت لگنا ، بدشگونی لینا ، الو کا منحوس ہونا اور صفر کا منحوس ہونا یہ سب لغو خیالات ہیں البتہ جذامی شخص سے ایسے بھاگتا رہ جیسے کہ شیر سے بھاگتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment