حدثنا إسماعيل بن أبان ، حدثنا ابن الغسيل ، قال حدثني عاصم بن عمر ، عن جابر بن عبد الله ، قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " إن كان في شىء من أدويتكم خير ففي شربة عسل أو شرطة محجم أو لذعة من نار ، وما أحب أن أكتوي ".
ہم سے اسماعیل بن ابان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن غسیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے عاصم بنعمر نے بیان کیا ، ان سے حضرت جابربنعبداللہ رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ نے فرمایا کہ اگر تمہاری دوائیوں میں کوئی بھلائی ہے تو شہد کے شربت میں ہے اور پچھنا لگوانے میں ہے اور آگ سے داغنے میں ہے لیکن میں آگ سے داغ کر علاج کو پسند نہیں کرتا ۔
No comments:
Post a Comment